ملتان ٹیسٹ: مسلسل 6 ناکامیوں کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل
پاکستان ٹیم کو مسلسل 6 ناکامیوں کے بعد بالآخر ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے روز 36 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو کوئی کھلاڑی زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکا اور 144 رنز پر
