
امریکہ نے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی
امریکہ کی جانب سے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی گئی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کے بعد امریکہ نے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران کےتیل کی مصنوعات پرپابندیوں میں توسیع اسرائیل پر میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی ہے۔ حکام کا مزید







