
ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل گئی، پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز شکست
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ پاکستان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سلمان علی آغا 63 اور عامر جمال 55 (ناٹ آؤٹ ) رنز بناکر نمایاں رہے۔ سعود شکیل 29،صائم ایوب 25، کپتان شان مسعود 11،







