Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

ملتان: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم مشکلات سے دوچار دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری جس کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے ہیں جب کہ پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے 115

Loading...