
پاکستان کا بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری اور فروخت پر تشویش کا اظہار
پاکستان نے بھارت میں جوہری و تابکاری مواد کی چوری اور فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے جاری اجلاس میں بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیرقانونی فروخت کے واقعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ منیر اکرم نے کہا کہ پڑوسی ملک سے جوہری مواد چوری اور فروخت ہو رہا ہے۔رواں سال







