
اسلام آباد اور پنڈی میں پانچ روز کیلئے شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانچ روز کے لیے شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکیورٹی کے پیش نظر جڑواں شہروں میں 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند







