
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
انگلش بلے باز جو روٹ نے سابق کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ملتان میں پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران جو روٹ نے ایلسٹئر کک کے انگلینڈ کی جانب سے سب زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایلسٹئر کک نے انگلینڈ کی جانب سے 12472 رنز بنائے تھے۔ جو روٹ نے ملتان ٹیسٹ میں نہ صرف ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑا بلکہ







