
اسرائیلی وزیر دفاع نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا
اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے اپنا دورہ امریکہ ملتوی کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے اپنا دورہ امریکہ ملتوی کردیا۔ پینٹاگون کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کو واشگٹن میں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات کرنی تھی۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر دفاع







