Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہروز کاشف

شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے

کوہ پیما شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔ ’براڈ بوائے ‘ کے نام سے مشہور شہروز کاشف  آج صبح شیشاپنگما کی چوٹی پر پہنچ گئے۔ شہروزکاشف سرباز خان کے بعد دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے تمام آٹھ ہزار میٹر سے زائد والی تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کی ہوں، سرباز نے گزشتہ ہفتے  ہی

Loading...