Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوبل

طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

طب کے شعبے میں سال 2024 کا نوبل انعام دو امریکی سائنس دانوں نے جیت لیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکہ کے وکٹر ایمبروز اور گیری ریوکن نے نوبل انعام برائے میڈیسن جیت لیا۔ امریکی سائنس دانوں کو مائیکرو آر این اے پر ریسرچ میں خدمات پر نوبل انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ نوبل انعام پانے والے امریکی سائنس دانوں کی تحقیق کی مدد سے

Loading...