
کراچی، چینی باشندوں پر خود کش حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت
کراچی ایئرپورٹ پہ چینی باشندوں پر خود کش حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام نے خود کش حملہ آور شاہ فہد کی شناختی دستاویزات حاصل کرلیں ، حملہ آور کا نادرا ریکارڈ مل گیا۔ نادرا ریکارڈ کے تناظر میں تحقیقات کا دائرہ بلوچستان تک پھیلا دیا گیا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شاہ فہد بلوچستان میں نوشکی کا رہائشی







