Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان دفتر خارجہ

دہشتگردی کی کارروائی، پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر حملہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائی، پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر حملہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا افسوسناک حملہ نہ صرف پاکستان پر تھا بلکہ پاکستان اور چین کی دوستی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ

Loading...