Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کی کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی عملے کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیراعظم محمد شہباز شریف   نے دہشتگرد حملے میں 2 چینی باشندوں کی ہلاکت پر رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے  زخمیوں کو ترجیحی بنیاد پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی  اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے

Loading...
Exit mobile version