مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد مرحلہ وار انتخابات کا انعقاد
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے نام نہاد الیکشن کروائے جارہا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عالمی دنیا کی آنکھوں میں دُھول جھونکنا ہے۔ جموں و کشمیر کا مسئلہ ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کا واحد قابل قبول حل
