ملائیشن وزیر اعظم کے دورہ پاکستان سے باہمی تجارت کو فروغ ملے گا، عاطف اکرام شیخ
صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ ملائیشن وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے باہمی تجارت کو فروغ ملے گا ۔ عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ فریقین کا دوطرفہ اقتصادی تعاون، تجارت، اہم شعبوں میں تعاون کو بڑھانے اور تجارتی عدم توازن کو دور کرنے پر اتفاق خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی توانائی
