Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر و ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا جس کا مقصد ایران کے ساتھ دشمنی کو ختم کرنا ہے۔ تاہم ٹرمپ نےیہ نہیں بتایاکہ وہ ایران کےساتھ کس قسم

Loading...
Exit mobile version