پاکستان اور آذربائیجان کی کمپنی سوکار کے درمیان ایل این جی معاہدہ ختم
پاکستان اور آذربائیجان کی کمپنی سوکار کے درمیان ایل این جی کا معاہدہ ختم ہوگیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن اور آذربائیجان کی کمپنی سوکار کے درمیان معاہدے کی تجدید کیلئے بات چیت جاری ہے، معاہدہ اپنی پرانی شرائط پر بحال کرلیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کو فی الحال ایل این جی کی مزید ضروروت نہیں ہے،ہنگامی صورتحال میں سپاٹ کارگو
