
سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف اوول ٹیسٹ میں تاریخی فتح، نیا ریکارڈ قائم
سری لنکا نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے 219 رنز کا ہدف پتھم نسانکا (127) کی ناقابل شکست سنچری کی کی بدولت باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اینجلو میتھیوز 32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ کوشال مینڈس 39 اور دیموتھ کرونا رتنے 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی







