Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پہلا مرحلہ چیمپئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کریں گے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پہلا مرحلہ ہر صورت مکمل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ کا دورہ کیا اور اسے چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی مکمل کرنے پر زور دیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پروجیکٹ پر

Loading...