Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یوٹیلیٹی اسٹورز

700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے

700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں فرق مزید بڑھ گیا۔ اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 979 روپے مہنگا  ہوکر 2740 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ  اوپن مارکیٹ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1761 روپے میں دستیاب ہے۔

Loading...