
مضبوط نیوی سمندری سرحدوں کی حفاظت کی ضمانت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مضبوط نیوی سمندری سرحدوں کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں دو نئے بحری جنگی جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت باقاعدہ شمولیت کی پروقار تقریب ہوئی۔ تقریب میں صدر مملکت آصف زرداری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔انہیں پاک بحریہ کی جانب سے گارڈ آف آنر







