
الیکشن کمیشن: انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر دس صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب سے تحریر کیاگیا ہے۔ فیصلے میں انٹراپارٹی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد







