Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی ایونٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ  چیمپئنز ٹرافی ایونٹ پاکستان کی عزت ہے اس پر کوئی حرف نہیں آنے دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس ہوا جس میں    بورڈ کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں گورننگ بورڈ کے اراکین،چیف آپریٹنگ

Loading...