
یادگار شہداء نیول ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کی مناسبت سے پروقار تقریب
اسلام آباد میں یادگار شہداء نیول ہیڈکوارٹر میں یوم دفاع کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔ وائس ایڈمرل اویس احمدبلگرامی نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ وائس ایڈمرل اویس احمدبلگرامی اوردیگرنے شہداءکےدرجات کی بلندی اورملکی سلامتی کے لیے دعا کی۔ خیال رہے کہ آج







