
دنیا جانتی ہے قوم اور پاک افواج کا عزم ناقابلِ تسخیر ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دنیا جانتی ہے قوم اور پاک افواج کا عزم ناقابلِ تسخیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن یوم دفاع وطن کےنام سےنمایاں حیثیت رکھتاہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ آج







