
پاکستان میں 8 کروڑ سے زائد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار
پاکستان میں 8 کروڑ سے زائد افراد کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت صحت نے اعداد و شمار ایوان میں پیش کر دیے۔ وزارت صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ذہنی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ ملک میں







