
آسٹریلوی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نئے ریکارڈز قائم کردیے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے۔ اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایڈنبرا میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ آسٹریلوی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف 155 رنز کے ہدف کے تعاقب کے لیے بلے بازی شروع کی تو تیسری ہی







