Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشون

روی چندرن ایشون کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کے اسٹار اسپنر  روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف  تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر روی چندرن ایشون نے کپتان روہت شرما کے ہمراہ پریس کانفرس میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ روی چندرن ایشون کا کہنا تھا کہ  کرکٹ کے اس سفر میں ساتھ دینے والوں خصوصاً بی سی سی آئی، ویرات کوہلی، روہت شرما،

Loading...