
قومی اسمبلی اجلاس، نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور
قومی اسمبلی اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا۔ قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔ بل کے مطابق نیشنل فرانزک ایجنسی اتھارٹی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہوگا ۔ چاروں صوبوں آزاد







