Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بجلی

بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمت  میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے  مطابق  سینٹرل پاور پرجیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا  ہےکہ  گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔ بجلی کی پیداواری لاگت 55 ارب 76 کروڑ روپے رہی۔ ایل این جی

Loading...