Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پبلک سیکٹر

پاکستان کی پبلک سیکٹر کمپنیوں کو 102 ارب کا منافع

پاکستان کی پبلک سیکٹر کمپنیوں  نے 102 ارب  روپے کا منافع حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی پبلک سیکٹر کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 102 ارب روپے کا منافع کمایا۔ سات کمپنیوں کا 249 ارب روپے منافع سوورن ویلتھ فنڈ میں منتقل ہوگیا۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں سرکاری اداروں کی آمدن 15 فیصد

Loading...