
چیئرمین پی سی بی کی سعودی عرب کے کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سعودی عرب کے کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کی ہے۔ ریاض میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ڈویلپمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے چیئرمین سعودی







