Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان

سلمان اور صائم کی شراکت نے پاکستان کی ڈوبتی کشتی پار لگادی

پارل میں پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو  تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک میچ کی سبقت حاصل کرلی۔ میچ کی خاص بات صائم ایوب کی سنچری اور سلمان علی آغا کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی۔ دونوں نے پہلے بولنگ اور پھر بیٹنگ میں زبردست کارکردگی دکھائی۔ صائم اور سلمان نے پانچویں وکٹ کے لیے  142 رنز کی پارٹنرشپ کرکے 240

Loading...