Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں ’جوئے بنگلہ‘ نعرے اور کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر کا خاتمہ

بنگلہ دیش میں ’جوئے بنگلہ‘ نعرے  اور کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق 5  اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ عبوری حکومت کی جانب سے شیخ مجیب الرحمان کی پالیسیوں اور شیخ

Loading...