Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بشار الاسد

شام چھوڑنے کا ارادہ نہیں تھا، روس جانے کے بعد بشار الاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا

سابق شامی صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک چھوڑ جانے کے بعد پہلا مبینہ بیان سامنے آگیا۔ بشار الاسد کا بیان پیر کو شامی صدارت سے تعلق رکھنے والے ٹیلیگرام چینل پر ڈالا گیا حالانکہ یہ واضح نہیں ہے کہ فی الحال یہ چینل کس کے زیر استعمال ہے یا اس پیغام کو کس نے لکھا ہے۔ بیان میں  شام کے سابق صدر بشار

Loading...