
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد گرفتار
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرکے فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں جاوید سواتی عرف بھائی جان، شاہد حسین عرف عمر اور اکبر زیب خان شامل ہیں جو دہشت گرد ی ،قتل ، اقدام قتل اور بھتہ وصولی میں ملوث ہیں۔ دہشتگردوں سے ایمو نیشن اورد ھما کہ خیز مواد بھی بر آمد







