
پی آئی اے نجکاری، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے نجکاری کے لیے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کے مطالبات مان لیے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے خریدار پارٹی کو نیشنل اور انٹرنیشنل روٹس کیلئے طیارے خریدنے یا لیز پر لینے کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس چھوٹ ملنے اور نقصانات ختم ہونے سے بڈنگ 250 ارب







