Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اتحاد تنظیمات مدارس

مدارس بل ایکٹ بن چکا ہے فوری طور پر گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس

اتحاد  تنظیمات مدارس دینیہ نے مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اجلاس ہوا جس میں مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی سمیت جید علمائے کرام  و دیگر معززین نے شرکت کی۔ اجلاس کے اعلامیے میں قائدین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مدارس بل  ایکٹ بن چکا ہے، فوری طور پر

Loading...