Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کیلئے قاہرہ روانہ

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈیویلپنگ 8 سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ڈیویلپنگ 8 سمٹ 19 دسمبر سے قاہرہ میں  شیڈول ہے۔ ڈی 8 کے وزراء کونسل کے 21 ویں اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق

Loading...