
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کیلئے قاہرہ روانہ
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ڈیویلپنگ 8 سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ڈیویلپنگ 8 سمٹ 19 دسمبر سے قاہرہ میں شیڈول ہے۔ ڈی 8 کے وزراء کونسل کے 21 ویں اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق







