
مشکوک بولنگ ایکشن، شکیب الحسن کو بولنگ کرانے سے روک دیا گیا
شکیب کو تمام قسم کی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا۔ اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آل راؤنڈر شکیب الحسن پر تمام ٹاپ لیول ٹورنامنٹس میں بولنگ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ







