Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس، مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے  کے کیس  میں  مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے  مطابق  راولپنڈی  کی اڈیالہ جیل میں  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ  نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی  کو اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت  میں پیش کیا گیا۔ استغاثہ نے وزیر اعلیٰ سمیت

Loading...