
پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑادیئے
سال 2021 کے اختتام پر سرچ انجن گوگل نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانیوں کے مقبول ترین سرچز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس سال پاکستانیوں پر کرکٹ کا جنون چھایا رہا جبکہ فلموں اور ڈراموں کی جانب سے کافی رجحان دیکھا گیا ہے۔ کرکٹ میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچز جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کے مقابلے شامل تھے،







