Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بول ہاؤس

بول ہاؤس کی پہلی قسط کی دھماکے دار انٹری

معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین ’بول ہاؤس‘ کے ذریعے ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ ’بول ہاؤس‘ کی پہلی قسط نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کی انتہا کو چھولیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بول ہاؤس کی پہلی قسط کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین دوسری قسط کا بے صبری سے انتظار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Loading...