
پری زاد کی موت کیسے ہوگی؟ آخری قسط کا راز کھل گیا
ڈرامہ پری زاد کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے پری زاد کی موت کس کے ہاتھوں ہو گی ڈرامے کے کردار کمالی نے سب بتا دیا ۔ بالی ووڈ سٹار بھی سوشل میڈیا سینسیشن پاکستانی ڈرامہ سیریل پری زاد کے فین نکلے، مسلسل ٹرینڈنگ میں رہنے والا ڈرامہ پری زاد کیسے شوٹ ہوا، کاسٹ کیا تھی ،کیسی تھی کیا کچھ خرچ آیا ، آج آپ کی







