Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، پی ٹی اے نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کرتے ہوئے 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، جس کا اطلاق 1 جنوری 2022 سے ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیش اتھارٹی (پی ٹی

Loading...