Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیس بک

فیس بک نے کمپنی کا نام بدل کر میٹا کرنے کا اعلان کردیا

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک نے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کمپنی کے بانی مارک زکر برگ نے اعلان کیا کہ ہم نے اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے  میٹا  رکھ دیا ہے۔ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب ہمارا نام

Loading...