
پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف فتح ’سکیورٹی فورسز‘ کے نام کردی
قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف فتح سکیورٹی فورسز کے نام کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے میچ کے بعد فاتح ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف جیت سکیورٹی فورسز کے نام کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوائز ویل ڈن، سخت محنت جاری رکھیں، پاکستان زندہ باد۔ محمد







