
نیوزی لینڈ سے جیت پر وزیر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ سے فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شاندار کارکردگی پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی جبکہ ایک عظیم ٹیم جیت کے باوجود اپنے







