Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آگئی

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری کے باعث یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب اوگرا ذرائع نے بتایا کہ یکم نومبر سے پیٹرول 8 روپے جبکہ ہائی

Loading...